How it works Discover Pricing FAQ
Log in Start Free
شاید کبھی خوابوں میں ملیں

شاید کبھی خوابوں میں ملیں

Urdu
0:00 / 0:00
Show embed code
Lyrics / Poem
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں