← Back to Discover
AUDIO
کاتب
Urdu
Lyrics / Poem
اے کاتبِ تقدیر مجھے اتنا بتا دے
کیوں مجھ سے خفا ہے تو کیا میں نے کیا ہے
اوروں کو خوشی مجھ کو فقط درد و رنج و غم
دنیا کو ہنسی اور مجھے رونا دیا ہے
کیا میں نے کیا ہے ۔۔۔۔۔
Create your own song
Turn your poem or lyrics into music and a shareable reel.
Start Creating