How it works Discover Pricing FAQ
Log in Start Free
مجھے گلے سے لگا لو بہت اداس ہوں میں

مجھے گلے سے لگا لو بہت اداس ہوں میں

Urdu
0:00 / 0:00
Show embed code
Lyrics / Poem
مجھے گلے سے لگا لو بہت اداس ہوں میں غم جہاں سے چھڑا لو بہت اداس ہوں میں یہ انتظار کا دکھ اب سہا نہیں جاتا تڑپ رہی ہے محبت رہا نہیں جاتا